تیری سانسوں میں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoتیری سانسوں میں مل جائیں میری سانسیں
تیری باتوں میں گھُل جائیں میری باتیں
اب تو بس یہی دُعا ہے میری، رب سے
تیری راتوں سے مل جائیں میری راتیں
More Love / Romantic Poetry
تیری سانسوں میں مل جائیں میری سانسیں
تیری باتوں میں گھُل جائیں میری باتیں
اب تو بس یہی دُعا ہے میری، رب سے
تیری راتوں سے مل جائیں میری راتیں