تیری خاموشی میں کئی راز چھپے ہیں

Poet: Salman Johnson By: salman johnson, Layyah (Loreto)

 تیری خاموشی میں کئی راز چھپے ہیں
تیری شخصیت کے کئی انداز چھپے ہیں

نہ خود کو جان نا چیز جانسن
تجھ میں کئی وقت کے فراز چھپے ہیں

Rate it:
Views: 538
10 Nov, 2015
More Love / Romantic Poetry