تیرا رنگ کیوں بدل گیا میرے سوال پر

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

تیرا رنگ کیوں بدل گیا میرے سوال پر
میرے درد کو جگا کر میری زندگی لازوال پر

میری مزاج کو میری سوچ کو نڑھال کر
مجھے پھر وہی رنگوں کے ماہ وسال کر

تیری جو سوچ ہے اسے میرا ہی خیال کر
مجھے دل میں نہ چھپا دلنشین مثال کر

کبھی میرے بن رات چراخ شام وصال کر
ہم کبھی کئ پر ملیں ایسے کمال کر
میرے خیالوں سے توں اپنا حال کر

Rate it:
Views: 522
30 Jan, 2013