تیرا انتظار

Poet: A.A.Aghar By: A.A.Aghar, LONDON

تیرا انتظار صبح و شام رہتا ہے
لگا لو اگر کوئی الزام رہتا ہے

جب تم سے بات ہو جاتی ہے
پھر کچھ دن بڑا آرام رہتا ہے

ہوس کی پجاری ہے یہ دنیا
سچےعاشقوں کا دنیا میں نام رہتا ہے

Rate it:
Views: 567
27 Nov, 2008