تیراعکس
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارکجب بھی رستے پہ تیرے میری نظر ہوتی ہے
عکس تیرا ہی ابھرتا پے ہر اک رستے پر
اس حقیقت کی خبر تجھ کو نہیں ہے صاحب
منتظر ہوں کہ کسی راہ سے توآ جائے
عکس تیرا ہی ابھرتا ہے ہر رستے پر
More Love / Romantic Poetry






