تھر میں مرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

جب جہاںپر جس کی لکھی ہو وہیں پہ آتی ہے
لوگ، دوا خانہ اسکول کاج گھر میں مرتے ہیں

درس مساوات کا یہ ہم سےکرتا ہے سوال اکثر
بچےنہیں انسان کےکیا جو تھر میں مرتےہیں
 

Rate it:
Views: 494
18 Dec, 2014