تھام لے ہاتھ اہلِ کتاب کا ڈبا کے

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, GUJRANWALA

خواہشوں کی دوڑ چھوڑ جنت میں جائے گا
گناہوں سے رشتہ توڑ جنت میں جائے گا

راہے حق کی تبلیغ کر اور دیکھ نظارے
خوشی ملے گی اور جنت میں جائے گا

تھام لے ہاتھ اہلِ کتاب کا ڈبا کے
نماز سے دل جوڑ جنت میں جائے گا

آتشِ دوزخ سے بچنے کا واحد طریقہ ہے
نہالؔ مچا امن کا شور جنت میں جائے گا

Rate it:
Views: 421
14 Mar, 2014