تٗم سراپا سحّر ہو

Poet: Unknown By: Umair Khan, Lahore

تٗم سراپا سحّر ہو
ایسا سحّر جس نے،

میری ذات کو مکمل طور پر جکّڑ رکھا ہے
میری تمام حسّیات کو

اپنے اشارے کا پابند بنا کر مسّحور کر رکھا ہے
تٗم وہ ساحّر ہو

جس کہ سحّر کا ہی دیوانا ہوں میں

Rate it:
Views: 781
17 Jul, 2021