تُم رکھو یقین

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

تُم رکھو یقین بس اپنے ارادوں پر
تیری ہار تیرے حوصلے سے بڑی نہ ہوگی

Rate it:
Views: 632
20 Sep, 2018