تو حکمٍ اذاں ہو

Poet: darakhshanda By: darakhshanda, houston

 مشرق ہو مغرب ہو زمیں وسیع یا تنگ ہو
اسکےسجدہٍ شکرکا تجھسےہرجا احتمام ہو

صحرا میں گرتنہا ہو خود ہی تو حکمٍ اذاں ہو
اسکی زمیں حق اسکا سو تجھسے یہیں ادا ہو

ڈھونڈے تو اسے مسجد میں حرم میں
ملے وہ وہیں جہاں سر تیرا جھکا ہو

Rate it:
Views: 372
01 Apr, 2017
More Religious Poetry