تنہا

Poet: Farha By: Farhana , Karachi

سکھایا وقت بے حس نے
کسی کو کچھ نہیں ملتا

یہاں جو دکھ ہے اپنا ہے
پرایا سکھ نہیں ملتا

مگر پھر بھی یہ دل اپنا
نہ جانے کیوں دھٹرکتا ہے

ہم اپنے دکھ میں تنہا تھے
ہم اپنے غم میں تنہا ہیں

Rate it:
Views: 500
30 Sep, 2009