تنہا کر دیا

Poet: عارف جمیل By: Arif Jameel, Lahore

سکون کی خواہش نے مجھے ایسا تنہا کر دیا

 اب کوئی بُلائے بھی تو شور سا لگتا ہے

Rate it:
Views: 617
12 Feb, 2024