تنہائی

Poet: uzair chand By: uzair aziz, mian channu

میری تنہائی کی اسے خبر کہاں
مٹی ہو گے اب قدر کہاں

جس کی خاطر ہم جان گنوا بیٹھے
اب اسے نہیں پتا میری قبر کہاں

Rate it:
Views: 416
12 Feb, 2015