تنقید پر تنقید ہونا چاہئیے

Poet: UA By: UA, Lahore

تنقید پر تنقید ہونا چاہئیے
تائید کی تائید ہونا چاہئیے
سچ کا بول بالا ہونا چاہئیے
جھوٹ کی تردید ہونا چاہیئے

Rate it:
Views: 476
22 Oct, 2014