تم کیا جانو میرےدل پہ کیا گزری ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تم کیاجانو میرےدل پہ کیاگزری ہے
اب کی بار بھی عیدتنہاگزری ہے

عیدکہ دن میرےگھر کی ویرانی دیکھ کر
وہاں سےروتےہوئے باد صبا گزری ہے

تیری فرقت میں جتنی عمرگزری ہے
اس کی ہرگھڑی صورت سزاگزری ہے

اصغر کےلیےیہ کوئی نئی بات نہیں
میری ہرعید تجھ سےجداگزری ہے

Rate it:
Views: 402
08 Nov, 2013