تم کو ہماری چاہت----

Poet: UA By: UA, Lahore

تم کو ہماری چاہت راس آگئی ---- اگر!
ہم بھی تمہارا ساتھ نبھائیں گے عمر بھر

Rate it:
Views: 370
07 Dec, 2016