تم کو بھلاؤ کیسے

Poet: Humaira Akram By: Humaira Akram, lahore

 تم کو بھلاؤ کیسے
بہت ھی طویل سفر کو
اک دم سے
بھول جاؤ کیسے
پیار کا بنا تھا
جو سپنوں کا آشیا
اسے اپنے ہی ہاتھوں سے
پھرمٹاؤکیسے
ہمیں تو عادت تھی
سب پہ اعتبار کرنے کی
وہ اعتبار کا رشتہ
تمھارے بعد لاؤکیسے
بے مول وہ رشتہ
بتاؤپھر لاؤکیسے

Rate it:
Views: 557
18 Dec, 2011