تم کون ہو وہ کہتا ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanتم کون ہو وہ کہتا ہے
سن کر بھی وہ ہستا ہے
کچھ ایسا تعلق رہتا ہے
پر دل کے آنسو بہتا ہے
اس سے بچھڑ کر روتا ہے
اسکا دل اکثر بوجھل رہتا ہے
یہ کون ہے دل میں بستا ہے
More Love / Romantic Poetry






