تم--- چین سے رہو!
Poet: UA By: UA, Lahoreمیرا دل مجبور کر کے چین سے رہو
تم مجھے دور کر کے چین سے رہو
چین کی بنسی بجاؤ دوسروں کیساتھ
اور مجھے رنجور کر کے چین سے رہو
More General Poetry
میرا دل مجبور کر کے چین سے رہو
تم مجھے دور کر کے چین سے رہو
چین کی بنسی بجاؤ دوسروں کیساتھ
اور مجھے رنجور کر کے چین سے رہو