تم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو

Poet: سعادت حسن منٹو By: Ijlal, UP

تم نے کبھی محبت کی ہو تو جانو
محبت اُداسی کا دوسرا نام ہے۔

ہر وقت آدمی کھویا کھویا سا رہتا ہے۔
اس لیے کہ اس کے دل و دماغ میں صرف خیال یار ہوتا ہے۔

Rate it:
Views: 475
28 Jan, 2021
Related Tags on Whatsapp Poetry
Load More Tags