تم سے حسین اور کون ہو گا

Poet: Ahmad Ghauri By: Ahmad Ghauri, LAHORE

تم سے حسین اور کون ہو گا
تمہاری آنکھوں میں اک تاج محل دیکھا پے
میرے سپنوں مین بس تم ہی تم ہو
نجانے کن خیالوں میں گم ہو
اس دل کا مکین اور کون ہو گا
تم سے حسین اور کون ہو گا

Rate it:
Views: 617
27 Oct, 2014