تم سےزیادہ کوئی پیارانہیں ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتم سے زیادہ کوئی پیارا نہیں ہے
تمہارے سوا کوئی یارہمارانہیں ہے
ہمارادور رہنا حالات کا تقاضہ ہے
اس کےسواکوئی چارانہیں ہے
یہ میری مجبوری ہےبزدلی نہیں
ورنہ مجھےبھی یہ بات گوارہ نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry






