تم دل میں رہتے ہو
Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBARاس دل بے قرار کا کیا کریں جس میں تم رہتے ہو
اس زبان کا کیا کریں جس پر ہر دم نام تیرا ہو
رات ہو یا دن ہو ہر پل تیرے دیدار کی خواہش ہو
سب کو بتانا چاہتا ہوں تم ہی تو میری دل کی ملکہ ہو
تم ہی تو میرے دل کی نگری میں بستے ہو
خواہش ہے مرتے وقت میرے لبوں پر نام تیرا ہو
More Love / Romantic Poetry







