تم تسلی مجھے دیا نہ کرو

Poet: محمّد ولید ولی By: Muhammad Waleed, Lahore

غم نہ اب مٹ سکے گا باتوں سے
تم تسلی مجھے دیا نہ کرو

کیا کہا زہر زندگی ہے بنی
چھوڑ دو زہر یہ پیا نہ کرو

Rate it:
Views: 438
26 Sep, 2016