تم اگر
Poet: By: Aazeem, Karachiتم اگر یاد رکھو گے تو عنایت ہوگی
ورنہ ہم کو بھی کہاں تم سے شکایت ہوگی
زندگی درد کے صحرا کا عنوان سہی
تم اگر بھول بھی جاؤ تو روایت ہوگی
More General Poetry
تم اگر یاد رکھو گے تو عنایت ہوگی
ورنہ ہم کو بھی کہاں تم سے شکایت ہوگی
زندگی درد کے صحرا کا عنوان سہی
تم اگر بھول بھی جاؤ تو روایت ہوگی