تمام عمر

Poet: شگفتہ مسکین By: شگفتہ مسکین, Karachi

تمام عمر اپنی زندگی سے دور رہی
آپکی خوشی کے لئے آپ سے دور رہی

اب اس سے بڑھ کر وفا کی سزا کیا ہوگی
کہ آپ کی ہوکر بھی آپ سے دور رہی

Rate it:
Views: 339
17 Nov, 2022