تصویر کے آگے ......

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

د یکھتے ہی یک دم یہ آیا مجھے خیا ل
رکھ دوں دل نکال کے تصویر کے آگے

منوانااپنا مطالبہ اس سےہوتا اگر ممکن
ہم روز دھرنا دیتے اپنی تقدیر کے آگے

Rate it:
Views: 693
28 Sep, 2013