تجھ پے نظر رہے گی

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

اے پھو ل مت گبھرا مالی تیری خبر تو رکھے گا
مہتاب کا سا یہ تیرے سر پے تو رہے گا

خزاں ہے لیکن بہار آنے کی امید تو رکھ بدر
ویراں گلشن میں بھی گل با نگ آ تا ر ہے گا

Rate it:
Views: 431
24 Nov, 2010