تجھے کھوکر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں
Poet: By: Ghazal, khiتجھے کھوکر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوں
حُسْن ویزان سے تجھے حُسْن تباں تک دیکھوں
تونے یوں دیکھا ہے جیسے کبھی دیکھی ہی نہ تھا
میں تو دِل میں تیرے قدموں كے نشان تک دیکھوں
More Love / Romantic Poetry






