تجھی سے وابسطہ ھے زندگی اپنی
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK تجھی سے وابسطہ ہیں غم اپنے۔
تجھی سے وابسطہ ھے خوشی اپنی۔
تجھی سے وابسطہ ھے کاروبار حیات۔
تجھی سے وابسطہ ھے زندگی اپنی۔
More Love / Romantic Poetry
تجھی سے وابسطہ ہیں غم اپنے۔
تجھی سے وابسطہ ھے خوشی اپنی۔
تجھی سے وابسطہ ھے کاروبار حیات۔
تجھی سے وابسطہ ھے زندگی اپنی۔