تجاوزات ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

اَت مچا رکھی ہے اس غربت کے نام نے
بھٹہ بٹھا دیا ہے میرا اُس کے کام نے

میں نے خریدی تھی وہ اِک کروڑ کی دکان
ہزار کا ٹھیلا کھڑا ہے اُس کے سامنے !

Rate it:
Views: 454
24 Aug, 2013
More Life Poetry