تتلی ہوں میں تتلی ہوں

Poet: عاقب By: Rabi, Islamabad

تتلی ہوں میں تتلی ہوں
پھولوں کا رس پیتی ہوں

پھولوں سے میں نکلی ہوں
رس پی کر ہی جیتی ہوں

رنگ ہیں مجھ میں پیارے پیارے
نیلے پیلے بہت سارے

Rate it:
Views: 1133
22 Oct, 2021
More Children Poetry