تب تو کہاں تھا ؟
Poet: Asad By: Asad, mpkبن آئی تھی جان پر جب تب تو کہاں تھا ؟
ملنے کو آئے سارے سب تب تو کہاں تھا؟
کیا یہی تھا عشق تیرا تیری دیوانگی ؟؟؟
اسد ہوگیا سارا خاک سب تب تو کہاں تھا؟
More Love / Romantic Poetry
بن آئی تھی جان پر جب تب تو کہاں تھا ؟
ملنے کو آئے سارے سب تب تو کہاں تھا؟
کیا یہی تھا عشق تیرا تیری دیوانگی ؟؟؟
اسد ہوگیا سارا خاک سب تب تو کہاں تھا؟