بے وفا
Poet: Saba Komal By: Saba Komal, Al-Khobar K.S.Aپوچھا اس نے دل علیل سے
مانگ کر کچھ لمحے وقت قلیل سے
کیسی تڑپ اور بے قراری ہے یہ
اب بھی ملنا ہے اس بیوفا کو تفصیل سے
چھوڑ گیا جو بیچ منجھدار میں
کیسے نکلیں گے کنول جفا کی جھیل سے
بھول جا اب اس دل فروش کو
صبر مانگ اپنے لئے رب جلیل سے
More Sad Poetry







