بے نام

Poet: By: نائلہ رانی, Lahore

ہم شہر وفا کے لوگوں کا تم حال بھلا کیا جانو گے
ہم دل کی چوٹ چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں

Rate it:
Views: 133
07 Feb, 2025