بے قراری
Poet: Snober George By: Snober George, Faisalabadہر لمحہ بے قرار رہتی ہوں
جب بھی
پر سکون ہونے لگتی ہوں
یوں لگتا ہے
کچھ کھونے لگی ہوں
دراصل
مجھے سکون کی عادت نہیں ہے
More Love / Romantic Poetry
ہر لمحہ بے قرار رہتی ہوں
جب بھی
پر سکون ہونے لگتی ہوں
یوں لگتا ہے
کچھ کھونے لگی ہوں
دراصل
مجھے سکون کی عادت نہیں ہے