بے دھیان
Poet: By: Hafeez Sabir, Multanحال دل تم نے لکھ دیا لیکن
سب کا سب بے دھیان لکھا ہے
خط کے القاب پھر بھلا ڈالے
آج پھر مجھے بھائی جان لکھا ہے
ہم جیسے جو اس بات پر بھی خوش ہو جاتے ہیں
چلو بھائی کے ساتھ جان بھی تو لکھا ہے
More Funny Poetry








