بےوفا
Poet: محمد مشہور عباس By: محمد مشہور عباس, Darya khanاب بھی اڑنے کا حو صلہ ہے مجھے
کچھ پرندوں کا قافلہ ہے مجھے
زندگی کے اداس لمحوں میں
ایک درپیش مسئلہ ہے مجھے
ابھی تک جو ہو نہیں پایا
ایک درپیش فیصلہ ہے مجھے
More Love / Romantic Poetry






