بےوفا ہونے نہیں دیا
Poet: UA By: UA, Lahoreخود سے جدا ہونے نہیں دیا
کبھی خفا ہونے نہیں دیا
میں نے اپنی وفاداری سے
اسے بے وفا ہونے نہیں دیا
More General Poetry
خود سے جدا ہونے نہیں دیا
کبھی خفا ہونے نہیں دیا
میں نے اپنی وفاداری سے
اسے بے وفا ہونے نہیں دیا