بیگم میری
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiبیگم میری کیا خوب بیگم ہے
باتوں کی ایک ببل گم ہے
چپک جائے اگر کوئی بات دماغ پر اس کے
ہاتھ اور پاوں میں بھی آجائے حرکت اس کے
اس ڈر سے ہم کہتے ہیں اسے یار
اب چھوڑو ضد اور کرو پیار
More Funny Poetry






