بیچ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اب یہ بتانےمیں کوئی حرج نہیں
درآمدہ اصطلاحات بیچ رہے ہیں

ما لکان اخبارات وجرائد خریدیں
مسرقہ اطلاعات ہم بیچ رہے ہیں

Rate it:
Views: 382
04 Jun, 2014