بیتی یادوں کو

Poet: MZ By: zeeshan, karachi

بیتی یادوں کو سنبھال کر رکھنا ضروری نہیں
ہم دل میں اس طرح بسے ہیں کہ نکالنا مشکل ہے

Rate it:
Views: 738
19 Sep, 2013