بہت اداس ہے دل آج خدا خیر کرے

Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u.a.e

زمانے بھر کا میرے ساتھ کوئ بیر کرے
بہت اداس ہے دل آج خدا خیر کرے

گئ کہیں بھی نہیں میں یہیں پہ بیٹھی ہوں
میرا جنوں تیری گلیوں کی پھر بھی سیر کرے

Rate it:
Views: 1221
03 Apr, 2014