بہتا کاجل

Poet: Muhammad Imran Khan By: Muhammad Imran Khan, Peshawar

اکھیوں سے کِسی کے بہتے ہوئے کاجل کو کِس نے دیکھا ہے
ہو سکے تو آج ملو، کل کو کس نے دیکھا ہے

یادوں میں تیری ہی، چڑھتا دن، ڈھلتی ہے شام
یاد میں کِسی کے گُزرے ہوئے، اِک پل کو کس نے دیکھا ہے

اِک بار جو تم نے مجھ سے کہا، میں آؤنگا
تب سے دل میں، مچی ہوئی، ہلچل کو کس نے دیکھا ہے

Rate it:
Views: 405
19 Nov, 2015