بہار کا موسم
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiہے انتظا ر کہ د یکھیں بہار کا موسم
فلاح مضمرہےاتحاد میں مسلماں کی
جنت ارضی بن جائے گا جہاں اک دن
نظر کرم کی اسے چاہئے نگہباں کی
More General Poetry
ہے انتظا ر کہ د یکھیں بہار کا موسم
فلاح مضمرہےاتحاد میں مسلماں کی
جنت ارضی بن جائے گا جہاں اک دن
نظر کرم کی اسے چاہئے نگہباں کی