بھید

Poet: Ali Adam By: Farhan, lahore

یہ کوئی بھید تھا جو اب کھلا ہے
وہ میرے پاس ہے جب سے گیا ہے

اور وہ جب سے گیا ہے آدم
میں نے خود کو ہی نہیں دیکھا ہے

Rate it:
Views: 830
26 Jul, 2008