بھول جانا آپ کو ناممکن سی بات ہے

Poet: By: Safdar, hyderabad

بھول جانا آپ کو ناممکن سی بات ہے
نا ہو یقین آپ کو تو یہ اور بات ہے

جب تک رہے گی یہ سانس تب تک رہے گی یاد
یہ سانس ٹوٹ جائے تو یہ اور بات ہے

Rate it:
Views: 972
09 Jun, 2008