بھروسہ تھا ہمیں تم پر مقدر پر نہیں جاناں۔۔۔۔
Poet: By: Rania Ch, Lahoreاگر ہم تم سے کہہ دیتے
کہ ہم نے اپنے ہاتھوں پر
تمھارا نام لکھا ہے
تو تم شاید۔۔۔۔ ہمیں دل پر ہی لکھ لیتے
تبھی تو ہم نے مٹھی بند کر لی اُس گھڑی جاناں
کہ جس پل تم نظر آئے
بھروسہ تھا ہمیں تم پر
مقدر پر نہیں جاناں۔۔۔۔ مقدر پر نہیں جاناں..!!
More Love / Romantic Poetry






