بچپن

Poet: SHAYAN GHULAMI By: shayan ghulami, ABU DHABI

بچوں کے لٹکپن کو دیکھا بچپن کا کھلونا یاد ایا
پردیس کی غلیوں میں گھوما بستی کا گھرانا یاد ایا

ماں باپ کی دولت کو پاکر چند سال رہا راحت سے مگر
جیسے ہی تجرت کو نکلا والد کا پسینا یاد ایا

Rate it:
Views: 403
27 Aug, 2015