بچپن
Poet: saminafayyaz By: saminafayyaz, karachiمیرا بچپن کیسا بچپن تھا
صہرا میں جیسے ساون تھا
سنہری دھوپ دپہروں میں
سایہ شجر کا اآنگن تھا
ٹوٹا وہی اک کھلونا ہے
جو میرا من بھاون تھا
کہانی دادی کی سن کر
ہر جنَ قہقاف کا لاگن تھا
More General Poetry






